Advertisement

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سعودی عرب

سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی خلیج تعاون کونسل جی سی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل نائف الفالح نے بلاول بھٹو زرداری کا خیر مقدم کیا جبکہ دونوں کے درمیان باہمی امور اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر دونوں کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سعودی ہم منصب سے ملاقات کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

Advertisement

اس حوالے سے وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سعودی وزیر خارجہ سے اہم پاک سعودی پیش رفت کے حوالے سے ملاقاتیں کریں گے۔

اسکے علاوہ بلاول بھٹو سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کی سیاسی اور سلامتی امور کی مشترکہ ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version