Advertisement

فیصلہ کن وقت میں جھکنے سے برملا انکار کرتے ہیں، میاں اسلم اقبال

میاں اسلم اقبال

بھائی کی جانب سے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کے اعلان پر میاں اسلم اقبال کا اہم بیان سامنے آگیا

سینٸر صوباٸی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ہم فیصلہ کن وقت میں جھکنے سے برملا انکار کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینٸر صوباٸی وزیر میاں اسلم اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد کیلئے کپتان کی قیادت میں نہ رکیں گے نہ جھکیں گے، ہم اس دھرتی کا قرض اتارنے اور اپنی نسلوں کے مستقبل کیلئے آخری سانس تک کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔

میاں اسلم اقبال نے کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کا دوبارہ آغاز اسی مقام سے ہوا ہے جہاں عمران خان پر حملہ کر کے ہمارے حوصلے پست کرنے کی مذموم کوشش کی گئی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت پر صدافسوس کہ ان کی کوئی بھی چال عوام کوخوفزدہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی، انشاءاللہ عوامی سمندر جلد اسلام آباد سے ٹکرائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version