Advertisement

امپورٹڈ حکومت نے ملکی معیشت کی تباہی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ترقی کرتی ملکی معیشت کی تباہی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے مختلف مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی کے اعداد و شمار سماجی میڈیا پر جاری کر دئیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جولائی تا اکتوبر 2022 کے فروخت اعداد و شمار کے مطابق گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ 46 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بھی سالانہ 22 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیمنٹ کی فروخت 23 فیصد سالانہ کمی کا شکار ہو چکی ہے جبکہ ورکرز کی ترسیلات زر میں سالانہ 9 فیصد کمی ہوئی ہے۔

شوکت ترین نے کہا کہ پاور ڈسپیچ بھی 10 فیصد کم ہے۔

Advertisement

 انہوں نے کہا کہ فرٹیلائزر کی اکتوبر کی فروخت میں 46 فیصد کمی واقع ہوئی تھی جبکہ ڈسکاؤنٹ کی شرح 16 فیصد تک بڑھ چکی ہے۔

  سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے مزید کہا کہ پرانے پاکستان میں خوش آمدید۔

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version