Advertisement

ملک بھر میں گیس کا بحران ، عوام کی مشکلات میں ایک اور اضافہ  

گیس

گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا، شہری پریشان

’ملک میں گیس کا بحران مزید شدید ہونےکا خدشہ ظاہر, صارفین گیس بحران کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں‘

 

تفصیلات کے مطابق عوام کو موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بول نیوز ذرائع کے مطابق گیس کے بحران  کا مزید شدت اختیار کرلینے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے

ذرائع کے مطابق گیس کی طلب بڑھنے لگی ہے اور شارٹ فال بلند ترین سطح تک پہنچنے کا امکان ہے اس بحران کے پیش نظر صارفین کو صرف تین وقت گیس دستیاب کی جائے گی، کیونکہ گیس کی مقامی پیداوار اس وقت ساڑھے تین ارب کیوسک فٹ ہےلہزا گھریلو صارفین کو دن میں صرف تین بار گیس ملنے کا امکان ہے تاہم صنعتی اور تجارتی شعبے کو گیس کی فراہمی مشکل دیکھائی دے رہی ہے۔

 ذرائع نے مزید کہا کہ اس وقت ملک بھر میں گیس کی ضرورت 8 ارب کیوسک فٹ ہے لیکن گھریلو صارفین کو صرف نو سو ایم ایم سی ایف ڈی مہیا کی جارہی  ہے۔

Advertisement

 واضح رہے کہ روس اور یوکرائن کے مابین ہونے والی جنگ کے سبب دنیا سے یورپ نے مہنگے داموں گیس خریدی اور بہت زیادہ قیمتوں کی وجہ سے درآمدی ایل این جی کے آرڈرز میں کمی کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version