Advertisement

نئے انتخابات کے اعلان تک پی ٹی آئی کا احتجاج جاری رہے گا، عمر چیمہ

  • خاور
  • شيئر

عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ

مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کے اعلان تک پی ٹی آئی کا احتجاج جاری رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے انتظامات مکمل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جا رہی ہے جبکہ پنجاب پولیس نے راولپنڈی جلسے اور صوبہ بھر میں ریلیوں کی حفاظت کیلئے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی جلسے کیلئے سٹیج کی تیاری روکنے کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ قابض امپورٹڈ ٹولہ اقتدار سے چمٹے رہنے کی بجائے عوامی فیصلے کی راہ کرے۔

Advertisement

  مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ نے مزید کہا کہ قائد عمران خان کی قیادت میں عوامی سمندر کل راولپنڈی پہنچ رہا ہے جبکہ نئے انتخابات کے اعلان تک پی ٹی آئی کا احتجاج جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version