Advertisement

پورے شہر میں احتجاج ختم کررہے ہیں، بلال غفار

بلال غفار

ملک افراتفری کی صورتحال پر پہنچ گیا ہے، بلال غفار

بلال غفار نے کہا ہے کہ پورے شہر میں احتجاج ختم کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بلال غفار نے شاہراہ فیصل پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورے شہر میں احتجاج ختم کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کارکنان پُرجوش ہیں اور رہیں گے۔

 ان کا کہنا تھا کہ شہر میں دس سے بارہ مقامات پر احتجاج کیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بلال غفار نے مزید کہا کہ مشاورت کے بعد کل بھی احتجاجی دھرنا دے سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version