Advertisement

حکمران اتحاد کا پی ٹی آئی کو پنجاب میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

حکمران اتحاد

حکمران اتحاد کی جانب سے پی ٹی آئی کو ایک مرتبہ پھر پنجاب میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ق لیگ اور جے یو آئی ایف کی اہم مشاورت جاری ہے جبکہ پنجاب میں تبدیلی کے لیے بڑا مشن سابق صدر آصف علی زرداری کے سپرد کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد میں موجود سابق صدر آصف علی زرداری چند روز میں اسلام آباد سے لاہور روانہ ہونگے اور کچھ دن پنجاب کے دل لاہور میں ہی قیام کریں گے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پنجاب میں سیاسی رہنماؤں اور ایم پی ایز سے سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی ملاقاتیں کریں گے۔

خیال رہے کہ وفاقی حکومت پہلے مرحلے میں پنجاب میں تبدیلی کی خواہاں ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پنجاب میں اس وقت پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی اتحادی حکومت موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
Next Article
Exit mobile version