Advertisement

وزیر خزانہ کی آصف علی زرداری سے ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار وفد کے ہمراہ زرداری ہاؤس آئے ہیں اور وہاں ان کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔

  ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال اور اہم تقرری و باہمی دلچسپی کے امور پر غور کیا گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سابق صدر آصف علی زرداری کو نوازشریف کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version