Advertisement

پاکستان ریلوے کا 3 ٹرینوں کے کرائے بڑھانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے3 ٹرینوں کے کرائے میں اضافہ کردیا ہے جن میں راولپنڈی سے کراچی کیلئے تیز گام کا اکانومی کلاس ٹکٹ 2000 روپے سے بڑھا کر 3500 روپے کردیا گیا، راولپنڈی سے لاہورجانے والی ریل کا کرایہ 500 روپے سے بڑھا کر950 روپے کر دیا گیا  جبکہ جعفر ایکسپریس  راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی ریل کا کرایہ 2860 روپے سے بڑھا کر 3700 روپے کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ریلوے  کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق ہوچکا ہے۔

پاکستان ریلوے نے 4 ٹرینیں نجی شعبہ سے واپس لینے کا فیصلہ کرلیا

علاوہ ازیں پاکستان ریلوے نے 4 ٹرینوں کو  بھی نجی شعبہ سے واپس لینےکا فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مہر ایکسپریس، بہاؤالدین زکریا ایکسپریس، فرید ایکسپریس اور بلال ایکسپریس کو رواں ماہ کے آخر تک سرکاری کنٹرول میں واپسلے لیا جئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
ملازمین سے تبادلے کے عوض رشوت پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی معطلی
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس
حیدرآباد، ائیر فورس کے تاریخی جنگی جہاز کے ڈھانچے کو نقصان
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
Next Article
Exit mobile version