Advertisement

شہر قائد میں ایک بار پھر بارش شروع

کراچی میں ایک بار پھر بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے جنوبی علاقوں میں اس وقت تیز بارش ہو رہی ہے؛ ڈی ایچ اے، کلفٹن، سی ویوو و اطراف میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے

شہر کے دیگر علاقے جیسے ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، گرومندر، لیاقت آباد اور عائشہ منزل میں بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

بارش کے بعد درجہ حرارت میں کمی آئی ہے جس کے باعث ٹھنڈ میں اضافہ ہو گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مریم نواز سے اسسٹنٹ کمشنروں کی ملاقات، میرٹ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت
سائفر کیس سے متعلق سماعت 8 مئی تک ملتوی
خواجہ آصف کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات، مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور
وزیر اعظم کے دورہ چین کی تاریخ سامنے آگئی
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version