Advertisement

مظفرگڑھ؛ کار اور موٹرسائیکل میں تصادم، دو افراد جاں بحق

مری

مری؛ اسکول وین گہری کھائی میں جا گری، 3 بچے زخمی

مظفر گڑھ میں کار اور موٹر سائیکل کی آپس میں ٹکر ہوئی جس کے باعث دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مظفر گڑھ میں کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شدید زخمی ہے۔

تصادم کے نتیجے میں کار کو آگ لگ گئی جبکہ زخمی بھائی کو انتہائی تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 3 بہن بھائی ملتان سے احمد پور سیال جا رہے تھے، حادثے میں جاں بحق ہونے والی دونوں بہنوں کا تعلق احمد پور سیال سے ہیں۔

 واضح رہے کہ ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز اور پولیس موقع پر پہنچ گئی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کب ہوگی؟ پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version