Advertisement

ہمیشہ اداروں کیساتھ ملکر دشمن کا مقابلہ کیا ہے اور اب بھی کریں گے، آصف علی زرداری

آصف علی زرداری

آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ اداروں کیساتھ ملکر دشمن کا مقابلہ کیا ہے اور اب بھی کریں گے۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے جاری کئے جانے والے بیان میں انہوں نے ملکی ایجنسیسز کے خلاف زہر افشانی کی شدید مذمت  کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنی پاک فوج کی قربانیوں اور شہادتوں کو کبھی نہیں بھلا سکتے ہیں، اداروں کی بقاء سے ہی ملک کی بقاء ہے اور ہم کسی صورت بھی ان پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 1947 سے لے کر اب تک ہم نے اور اداروں نے ملکر دشمن کا مقابلہ کیا ہے اور اب بھی کریں گے۔

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ دشمن نے اس دفعہ اندر کے لوگوں سے ہی حملہ کروایا ہے اور ہم دشمن کی اس سازش کو بھی ناکام بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نگران دورِ حکومت میں کتنی گندم درآمد کی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں
پاکستان اور مراکو کے مابین براہ راست پروازیں اور مضبوط فضائی روابط قائم ہونے چاہئیں، عاطف اکرام شیخ
گورنرز کی نامزدگیوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ، پی ٹی اے نے مخالفت کردی
فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کا وزیر اعظم کو خط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version