Advertisement

اسلامیہ کالج خالی کرانے کے دوران طلبہ کا احتجاج، پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج

اسلامیہ کالج

سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کے لئے کراچی کے اسلامیہ کالج کی عمارت خالی کرانے کے دوران طالب علم سراپا احتجاج رہے۔

تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات پر اسلامیہ کالج کو خالی کرانے کے لئے پولیس کی بھاری نفری آج صبح اسلامیہ کالج  پہنچی ۔

اس موقع پر اسلامیہ کالج کے باہر اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان باہر نکل آئے اور انتظامیہ، پولیس اور عدالت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

احتجاج کے دوران طالب علموں کی جانب سے ٹائر جلائے گئے جس پر ایکشن لیتے ہوئے پولیس کی جانب سے شیلنگ شروع کی گئی۔

بعدازاں پولیس نے طلبہ کو حراست میں لینا شروع کردیا ہے جبکہ عدالتی عملے کی پولیس نفری کے ہمراہ اسکول کے اندر عدالتی کارروائی  جاری ہے۔

Advertisement

بعدازں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کردیا ہے تاہم کسی بھی ناخوش گوار واقعہ سے نمٹنے کے پولیس کی اضافی نفری کالج کے باہر موجود ہے۔

پولیس کی جانب سے طلبہ کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے ہم عدالتی عملے کو سپورٹ کرنے کے لئے یہا موجود ہیں تاہم عدالتی احکامات کے مطابق اسلامیہ کالج پرائوٹ پراپرٹی پر قائم ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ کالگ کی عمرات کو خالی کروا کر ٹرسٹیز کے حوالے کیا جائے گا تاہم احتجاج کے دوران دو سے تین طلبہ کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version