Advertisement

قومی سلامتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب، صدر مملکت نے شرکاء کو اسناد سے نوازا

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد میں 24ویں قومی سلامتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان، ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں 24ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے کامیاب شرکاء کو اسناد سے نوازا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ چار ہفتوں پر محیط ورکشاپ میں سینیٹرز، اراکین قومی/صوبائی اسمبلی، بیوروکریٹس، سفیروں، مسلح افواج کے سینئر افسران کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version