Advertisement

ہم بلاول بھٹو کو ملک کا وزیر اعظم بنا کر دم لیں گے، ناصر شاہ

ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ ہم بلاول بھٹو کو ملک کا وزیر اعظم بنا کر دم لیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے کورنگی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک کے لیے قربان ہوتی رہی ہے۔

ناصر شاہ نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ بینظیر بھٹو ملک کے لیے قربان ہوئے اور سابق صدر آصف علی زرداری کو سالہا سال قید میں رکھا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم اب بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا وزیر اعظم بنائینگے، کورنگی کے لئے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت ہر کئی ترقیاتی منصوبے دیے گئے، مزید ترقیاتی کام ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version