Advertisement

وفاقی حکومت انتخابات سے خوفزدہ ہے، تیمور سلیم

تیمور جھگڑا

گورنر کے فیصلے کو ہم عدالت میں چیلنج کرینگے، تیمور جھگڑا

خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت انتخابات سے خوفزدہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکن لانگ مارچ کیلئے ہر وقت تیار ہیں، ہمیں تیاریوں کی ضرورت نہیں۔

تیمور سلیم نے کہا کہ ملکی معیشت روز بروز بدتر ہوتی جارہی ہے، وفاقی حکومت انتخابات سے خوفزدہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لانگ مارچ میں خیبرپختونخوا سے ایک لاکھ سے زائد افراد کا قافلہ شریک ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version