سندھ میں ڈینگی کے بعد ملیریا کے وار جاری

سندھ میں ڈینگی کے بعد ملیریا کے وار جاری ہوگئے ہیں۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 3 افراد ملیریا کے سبب جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
جاں بحق ہونے والی 2 خواتین میں ایک کا تعلق شکارپور اور ایک کا تعلق کشمور سے ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں سال سندھ میں ملیریا سے 17 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ ملیریا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں حیدرآباد میں ہوئی ہیں۔
حیدرآباد میں 7، سکھر 5، لاڑکانہ 3 اور میرپور خاص 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
Advertisement
محکمہ صحت سندھ کا مزید کہنا ہے کہ رواں سال ملیریا کے 3 لاکھ 38 ہزار 454 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement