Advertisement

‘گندم کے بحران کا خدشہ ، روس سے 60 کروڑ روپے مہنگی گندم دارآمد’

ملک بھر کو گندم کی پیداوار میں 30 لاکھ ٹن کی کمی کا سامنا ہے‘

تفصیلات کے مطابق ملک میں گندم کی کمی کو پورا کرنے کے لئے روس سے گندم درآمد کی جارہی ہے جس میں پورٹ سے اسٹیشن پہنچنے کے چارجز بھی عائد کیے جائیں گے۔

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) نے روس سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ٹی سی پی ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ اس وقت  ملک بھر میں  گندم کی پیداوار میں 30 لاکھ ٹن تک کی کمی کا سامنا ہے۔

 

بول نیوز ذرائع کے مطابق روس سے یہ گندم 372 ڈالر فی ٹن کی قیمت پر درآمد کی جا رہی ہے۔ بیورو آف شماریات کے مطابق ملک بھر کی مارکیٹس میں دس کلوآٹےکی قیمت 872 روپے  ہےاور روس سے خریدی جانے والی 3 لاکھ ٹن گندم پر 60 کروڑ روپے اضافی لاگت آئے گی۔

Advertisement

 ٹی سی پی ذرائع کے مطابق  گندم کی امپورٹ ابھی تک شروع نہیں ہوئی ہے تاہم  روس سے یہ گندم 15 نومبر 2022 سے 15 جنوری 2023 کے درمیان درآمد کی جاسکے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version