جمعیت علماء اسلام بلوچستان میں اختلافات، رکن اسمبلی نوراللہ کی پارٹی رکنیت ختم

جمعیت علماء اسلام بلوچستان میں اختلافات کے باعث رکن اسمبلی نوراللہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی مشاورت کے بعد جے یو آئی بلوچستان کے رکن اسمبلی نوراللہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔
دوران اجلاس رکن صوبائی اسمبلی مولوی نوراللہ کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے بھی رجوع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ مولوی نوراللہ کے جماعتی نظم و نسق کی مسلسل خلاف ورزی پر رکنیت ختم کردی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement