Advertisement

سندھ حکومت کا صوبائی الیکشن کمیشن کو ایک اور مراسلہ

بلدیاتی الیکشن آگے بڑھانے کے لیے سندھ حکومت نے بلدیاتی ایکٹ میں ملنے والے اختیارات کا استعمال کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق بلدیاتی ایکٹ میں شق 34 کو تبدیل کر دیا گیا؛ شق 34 میں تبدیلی کے بعد 120 دن میں الیکشن ہر صورت کرانے کی پابندی ختم ہو گئی ہے۔

تبدیلی کے بعد انتخابات 90 دن یا غیر معینہ مدت تک بھی نہیں کرائے جا سکیں گے۔

اس حوالے سے محکمہ بلدیات نے صوبائی الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔

اس سے قبل سندھ کابینہ 90 روز تک انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دے چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
پی این ایس ہنگور کی لانچنگ؛ پاک بحریہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
پی ڈی ایم اے کی بارشوں کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جا ری
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی واقعہ کرنا چاہتی ہے، فیصل کریم کنڈی
Next Article
Exit mobile version