Advertisement

پی ٹی آئی کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ٹی آئی

نگراں حکومت کا پی ٹی آئی کو 22 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان تحیک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کے 21 نومبر کو پنڈی پہنچنے کے امکانات ہیں تاہم مارچ میں شریک عوام کے انتظامات کے لیے پارٹی کی جانب سے مختلف کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ رات ہونے والے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

اجلاس میں حقیقی آزادی مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ پر مشاورت کی گئی ہے تاہم حتمی تاریخ کا اعلان چئیرمن تحریک انصاف عمران خان خود کریں گے۔

اجلاس میں حقیقی آزادی مارچ کو فیصلہ کن بنانے کے لیے مذید اقدامات کا جائزہ لیا گیا جبکہ وفاقی حکومت کے پی ٹی آئی لیڈر شپ کے خلاف کاروائیوں پر جوابی حکمتِ عملی بھی زیر غور آئی۔

علاوہ ازیں اجلاس کے دوران عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس اوردیگر زیر سماعت کیسسز پر قانونی امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Advertisement

حقیقی آزادی مارچ کے پنڈی پہنچنے کی ممکنہ تاریخ 21 نومبر ہوسکتی ہے تاہم مارچ کے شرکاء کے لئے ٹرانسپورٹ، کھانے پینے، قیام سمیت دیگر انتظامات کی کمیٹیاں قائم کی جائیں گی جبکہ راولپنڈی میں 15 سے 20 لاکھ افراد لانے کا ٹاسک بھی پارٹی رہنماؤں کو سونپ دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version