Advertisement

اسلام آباد میں عوامی مقامات پر اسلحہ رکھنے اور نمائش پر پابندی میں مزید توسیع

اسلام آباد انتظامیہ نے پبلک مقامات پہ آتشی اسلحہ رکھنے یا اس کی نمائش کرنے پہ دو ماہ مزید  پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلحے پر پابندی پہلے سے موجود تھی جس میں مزید دو ماہ کیلئے توسیع کر دی گئی ہے، فیصلے کا مقصد امن و امان کو یقینی بنانا اور انسانی جان کو محفوظ بنانا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سرعام اسلحے کی نمائش پر پابندی کا مقصد شہریوں کو خوف و ہراس سے بچانا ہے، ہم نے انسانی جان بچانے کیلئے فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version