Advertisement

حکومت کا یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت

حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی

حکومت کی جانب سے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر 9 نومبر کوعام تعطیل ہوگی۔

وزیراعظم سیکرٹریٹ نے وزیراعظم کی خواہش پر پر یوم اقبال تعطیل کے لئے متعلقہ محکمے کو کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔

دوسری جانب پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی انتظامیہ نے بھی کل عام تعطیل کا اعلان  کردیا ہے جس کا سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے ۔

Advertisement

علاوہ ازیں قومی ایرلائن پی آئی اے انتظامیہ نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ 9 نومبر کو وفاقی حکومت کی ہدایت پر پی آئی اے میں تعطیل ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کے نڈر سپوتوں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعظم
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ آج متوقع
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 دہشتگرد ہلاک
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
علیمہ خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست خارج، وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان میں امن و استحکام کیلئے غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی ناگزیر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version