Advertisement

آرمی چیف کا کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022ء کا دورہ

آرمی چیف نے کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022ء کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے اس موقعے پر کراچی ایکسپو سینٹر میں آئیڈیاز 2022ء کے مختلف اسٹالز کا مشاہدہ کرتے ہوئے نمائش کے شرکاء اور مندوبین سے بات چیت کی۔

سپہ سالار بحرین، اٹلی، سری لنکا، لیبیا، زمبابوے، متحدہ عرب امارات سمیت مختلف مندوبین سے ملے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملیر گیریژن کا بھی دورہ کیا جس کے دوران سپہ سالار نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

اس دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسران اور دستوں سے اپنا الوداعی خطاب کیا۔

Advertisement

قبل ازیں آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے ان کا استقبال کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version