امپورٹڈ حکومت کی فلم مکمل فلاپ ہو گئی ہے، فیصل جاوید

حقیقی آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے، فیصل جاوید
پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی فلم مکمل فلاپ ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان حکومت میں شروع کیے گئے “روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ” جیسے انتہائی کامیاب منصوبے آج اس پی ڈی ایم حکومت میں پستی کا شکار ہیں۔
عمران خان حکومت میں شروع کیے گئے “روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ” جیسے انتہائی کامیاب منصوبے آج اس پی ڈی ایم حکومت میں پستی کا شکار ہیں- 42 فیصد کی نمایاں کمی- اسکے ساتھ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں مسلسل کمی آرہی ہے-
امپورٹڈ حکومت کی فلم مکمل فلاپ ہو گئی ہے pic.twitter.com/F8vnqhSGR0Advertisement— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) November 20, 2022
انہوں نے کہا کہ 42 فیصد کی نمایاں کمی اور اسکے ساتھ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں بھی مسلسل کمی آرہی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے مزید کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی فلم مکمل فلاپ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

