Advertisement

پاکستان کے قرضوں کے متعلق ورلڈ بینک کے اہم انکشافات

ورلڈ بینک

پاکستان کی جانب سے لئے جانے والے قرضوں پر ورلڈ بینک نے ایک رپورٹ مرتب کی ہے جس میں اس حوالے سے بہت اہم انکشافات کئے گئے ہیں۔

اس حوالے سے جاری کی جانے والی رپورٹ  2022 کا فوکس موخر ادائیگی کے قرضوں سے ہے اور قرضے مؤخر کرنے کی تعداد 93 ہوچکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان نے یہ بیرونی قرضے 21 غیر ملکی ذرائع سے لے رکھے ہیں اور ان قرضوں کی موخر ادائیگیوں کے سمجھوتے انتہائی سخت شرائط پر کئے گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے  کہ جاپان اور سوئزرلینڈ کے قرضوں کی ادائیگی موخر کرنے میں خصوصی مشکلات پیش آئیں ہیں ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے 70 فیصد ممالک بشمول پاکستان کے لئے قرضہ واپس کرنا مشکل  ہے اور ایسی مشکل تاریخ میں پہلے کبھی سامنے نہیں آئی۔

Advertisement

رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ غربت میں اضافہ سب سے بڑا عالمی مسئلہ بن گیا ہے اور اس کی بنیادی وجہ کئی سالوں کی سست شرح نمو ہے تاہم عالمی کساد بازاری نے صورتحال مزید بگاڑ دی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بڑھتی شرح سود کی وجہ سے کاروبار میں وسعت کم ہونے لگی اورسرمایہ کاری میں بحران پیدا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version