Advertisement

اس وقت فوری و شفاف انتخابات ہر حال میں لازم ہیں، مسرت چیمہ

مسرت جمشید چیمہ

مسرت جمشید چیمہ کاس ٹوئٹ

ترجمان وزیراعلٰی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اس وقت فوری و شفاف انتخابات ہر حال میں لازم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان وزیراعلٰی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان دور میں ٹیکسٹائل سیکٹر کے پاس اگلے سیزن کی بھی بکنگ جاری تھی اور اتنا کام تھا کہ کام کرنے کیلئے ورکرز کی کمی ہو رہی تھی لیکن سازش سے مسلط کردہ امپورٹڈ حکومت کی نااہلی کی وجہ آج ٹیکسٹائل انڈسٹری تباہ ہو چکی ہے جبکہ 150 سے زیادہ ملز بند اور 20 لاکھ سے زائد لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں؛ پاکستان کی معیشت کو دلدل سے نکالنے کا واحد حل فوری انتخابات ہیں، مسرت جمشید چیمہ

انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت سیاسی استحکام نہیں ہے سب سے بڑے سٹیک ہولڈرز عوام ہیں جنہوں نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو کر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

 

ترجمان وزیراعلٰی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے مزید کہا کہ اس وقت فوری و شفاف انتخابات ہر حال میں لازم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version