پی ڈی ایم کو اب عام انتخابات کا اعلان کر دینا چاہیئے، حسان خاور

حسان خاور کا ٹوئٹ
پی ٹی آئی رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو اب عام انتخابات کا اعلان کر دینا چاہیئے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کے پاس کیا آپشنز بچے ہیں؟ پنجاب/ کےپی اسمبلیوں کے انتخابات کرائیں تو 5 سال کے لیے 2 صوبے ہار جاتے ہیں جبکہ انتخابات میں تاخیر کریں تو عوامی گراف مزید نیچے آجاتا ہے۔
پی ڈی ایم کے پاس کیا آپشنز بچے ہیں؟
Advertisementپنجاب /کےپی اسمبلیوں کے انتخابات کرائیں تو 5 سال کےلیے 2 صوبے ہار جاتے ہیں
انتخابات میں تاخیر کریں تو عوامی گراف مزید نیچے
پی ڈی ایم کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے عام انتخابات کا اعلان کرنا چاہیے تاکہ مزید معاشی بدحالی کو روکا جاسکے
— Hasaan Khawar (@hasaankhawar) December 18, 2022
یہ بھی پڑھیں؛ ملک کو مشکلات سے نکالنے کا واحد حل الیکشن ہے، حسان خاور
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے عام انتخابات کا اعلان کرنا چاہیئے تا کہ مزید معاشی بد حالی کو روکا جا سکے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

