علی زیدی نے قومی اسمبلی سے تنخواہیں لینے کا الزام لگانے والوں کو خاموش کروا دیا

علی زیدی نے قومی اسمبلی سے تنخواہیں لینے کا الزام لگانے والوں کو خاموش کروا دیا
پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی پر استعفے دینے کے بعد تنخواہیں لینے کے الزام میں پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے سمندری امور اور صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی نے ٹوئٹر پر بینک اسٹیٹمنٹ شائع کر دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ ایک بار پھر میرا بینک اسٹیٹمنٹ حاضر ہے، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ جب سے ہم نے استعفیٰ دیا تب سے ہمیں کوئی تنخواہ نہیں ملی۔
مزید پڑھیں؛ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی زرداری مافیا کو مکمل تباہ کردے گی، علی زیدی
علی زیدی نے کہا کہ لہذا گزارش ہے بیان دینے سے پہلے حقائق کی جانچ کر لیں۔
AdvertisementHere is my bank statement once again. Clearly shows that we have not received any salary from the time we resigned from the National Assembly. So request everyone to please get their facts in order before making statements!!! pic.twitter.com/pfd74A2Y6P
— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) December 15, 2022
یہ بھی پڑھیں؛ کراچی میں میئر صرف پی ٹی آئی کا ہوگا، علی زیدی
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News