Advertisement

وفاق کا پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاق

وفاق کا پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں وفاقی لاءاینفورسنگ ایجینسیز امن وامان اور صوبے میں آئین اور قانون کی عملداری سے متعلق امورسرانجام دینگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو امن و امان قائم رکھنے،عوام کے جان ومال کی حفاظت اور اپنے فرائض آئین اور قانون کے مطابق ادا کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

وزیر داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ کوئی بھی سرکاری آفسر یا اہلکار آئین کے برعکس کسی بھی عمل کا حصہ نہ بنے۔

مزید پڑھیں؛ گورنر پنجاب نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ مسترد کردی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترک وزیر خارجہ کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
آسڑیلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد
یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم گرفتار
ججز تقرری کا معاملہ؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا طلب
چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version