Advertisement

پی ٹی آئی کا ملک کے مختلف حصوں میں ریلیاں منعقد کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری؛ پی ٹی آئی نے دو نام فائنل کر لیے

پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے مختلف حصوں میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ریلیاں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مقامی ذمہ داران منعقدہ ریلیوں کی قیادت کریں گے۔

25 دسمبر کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں تحریک انصاف ریلیوں کا انعقاد کرے گا۔

26 دسمبر بروز سوموار بہاولپور، 27 دسمبر بروز منگل شیخوپورہ اور 28 دسمبر بروز بدھ کو جہلم میں ریلیاں منعقد کی جائیں گی۔

29 دسمبر بروز جمعرات ساہیوال، 30 دسمبر بروز جمعہ ڈی جی خان اور 31 دسمبر بروز ہفتہ گجرانوالہ میں تحریک انصاف ریلیاں منعقد کرے گی۔

Advertisement

ملتان، فیصل آباد، لاہور اور راولپنڈی میں یکم جنوری بروز اتوار ریلیوں کا دوبارہ انعقاد ہو گا۔

2 جنوری کو سیالکوٹ، 3 جنوری اٹک، 4 جنوری جہلم اور 5 جنوری کو ساہیوال میں ریلیاں نکالی جائیں گے۔

6 جنوری کو ڈی جی خان، 7 جنوری کو شیخوپورہ میں ریلیاں منعقد ہوں گی۔

ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر 8 جنوری کو ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

9 جنوری کو سیالکوٹ، 10 جنوری گجرات، 11 جنوری جہلم اور 12 جنوری کو گوجرانوالہ میں ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

13 جنوری کو ساہیوال اور 14 جنوری کو بہاولپور میں تحریک انصاف ریلیوں کا انعقاد کرے گی۔

Advertisement

15 جنوری کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

16 جنوری کو سرگودھا میں تحریک انصاف ریلی کا انعقاد کرے گی۔

تحریک انصاف کی ریلیوں میں ملک بھر سے عوام اور کارکنان کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version