Advertisement

اگلے تین سالوں میں ہم بجلی سولر سے فراہم کرینگے، خرم دستگیر

خرم دستگیر

خرم دستگیر کی پریس کانفرنس

خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اگلے تین سالوں میں ہم 10 ہزار میگاواٹ بجلی سولر سے فراہم کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شمالی ، مغربی اور جنوبی بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں بحران کا شکار ہے۔

خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان کے پانچ ڈسکوز میں بحران ہے، پانچ ڈسکوز میں گورننس کے مسائل ہے، مسائل کو حل کرنے کے لیے پلان جمع کر لئے ہیں، کوشش کرتے ہیں کہ مسائل حل ہوں۔

وفاقی وزیر توانائی نے یہ بھی کہا کہ چوری کو روکنے اور لوگوں کے بلوں کو درست کرنے کے لیے ہم اقدامات کررہے ہیں، جنوری میں 600 میگاواٹ سولر کی بڈنگ ہو جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ سولر کے تمام تر کاغذات تیار ہے صرف نیپرا کا انتظار ہے، اگلا منصوبہ 9 ہزار 400 میگاواٹ کا ہوگا اور اس میں آسانی ہوگی۔

Advertisement

وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر کا مزید کہنا تھا کہ سولر کے تمام قانونی تقاضے مکمل ہے، اگلے تین سالوں میں ہم 10 ہزار میگاواٹ بجلی سولر سے فراہم کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version