صحافت کرنے والے 45 اساتذہ معطل

سیکریٹری تعلیم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے صحافت کرنے والے اساتذہ کو معطل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ بھر سے 45 اساتذہ کو معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
محکمہ تعلیم کے پاس کافی عرصے سے شکایات تھی جس کے حوالے سے اس بات کا عندیہ بھی دیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

