محمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

سابق رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کر کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق پشتونخوا میپ کے وفد نے سابق رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی قیادت میں مولانا عبدالواسع سے ان کے گھر میں ملاقات کی۔
وفد نے جمعیت کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن سے بھی ملاقات کی جس میں سیاسی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

