عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں صرف سیاسی انتقام لینے کی کوشش ہو رہی ہے، اسد عمر

عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں صرف سیاسی انتقام لینے کی کوشش ہو رہی ہے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں صرف سیاسی انتقام لینے کی کوشش ہو رہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ کورٹ میں وفاقی حکومت کہتی ہے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیل نہیں دی جا سکتی، یہ شریف اور زرداری حکومت کا اعتراف جرم ہے۔
اسد عمر نے مزید کہا کہ ثابت ہو گیا کہ عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں صرف سیاسی انتقام لینے کی کوشش ہو رہی ہے۔
کورٹ میں وفاقی حکومت کہتی ہے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیل نہیں دی جا سکتی. یہ شریف اور زرداری حکومت کا اعتراف جرم ہے. ثابت ہو گیا کے عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں صرف سیاسی انتقام لینے کی کوشش ہو رہی ہے pic.twitter.com/VoqqAxWA2j
Advertisement— Asad Umar (@Asad_Umar) December 19, 2022
مزید پڑھیں؛ توشہ خانہ کے تحائف کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News