ملک کو مشکلات سے نکالنے کا واحد حل الیکشن ہے، حسان خاور

حسان خاور کا ٹوئٹ
پی ٹی آئی رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ ملک کو مشکلات سے نکالنے کا واحد حل الیکشن ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حسان خاور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ طرز حکمرانی نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کردیا ہے جبکہ ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کا واحد حل الیکشن ہے۔
ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کا واحد حل الیکشن ہے۔ موجودہ طرز حکمرانی نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کردیا ہے۔ ایک طرف معاشی بحران کے ساتھ ملک میں انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف وزری جاری ہے تو دوسری جانب بڑےبڑے مگرمچھ این آر او لےکر خود کو پاک صاف کررہے ہیں۔#الیکشن_کراٶ_ملک_بچاٶ
Advertisement— Hasaan Khawar (@hasaankhawar) December 15, 2022
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حسان خاور نے مزید کہا کہ ایک طرف معاشی بحران کے ساتھ ملک میں انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف وزری جاری ہے تو دوسری جانب بڑے بڑے مگرمچھ این آر او لےکر خود کو پاک صاف کررہے ہیں۔ #الیکشنکراٶملک_بچاٶ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

