وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دی دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے ساتھ لیفٹیننٹ اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی بھی منظوری دے دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لے لی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کا اطلاق 10 دسمبر 2022 جبکہ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کا اطلاق فوری ہو گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

