Advertisement

الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت کو ایڈمنسٹریٹرز کی تقرریاں واپس نہ لینے پر دوسرا مراسلہ

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے دوبارہ مشاورت کا فیصلہ

ایڈمنسٹریٹر کی تقرریاں واپس نہ لینے پر الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کو دوسرا مراسلہ لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن سندھ نے اس مسئلے پر سیکٹری لوکل گورنمنٹ کو خط لکھ دیا۔

الیکشن کمیشن نے خط میں سیکٹری لوکل گورنمنٹ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل ایڈمینسٹریٹرز کی تعیناتیاں واپس لی جائیں۔

ادارے نے کہا کہ ہم کو مزید تین شکایات موصول ہوئی ہیں، شکایات کرانے والوں میں پی ٹی آئی کے علی زیدی، جماعت اسلامی کے راجہ عارف سلطان اور ڈاکٹر شہاب امام ایڈووکیٹ شامل ہیں، ہم نے شکایات سے متعلق آپ کے محکمے کو پہلے بھی آگاہ کیا تھا۔

خط میں الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ 15 جنوری کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے، تقرریاں فوراً واپس لی جائیں۔

Advertisement

ضرور پڑھیں؛ ‏اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی نہیں ہونگے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version