وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا امریکہ کا دورہ

بلاول بھٹو کا پنجاب اور خیبرپختونخوا کا دورہ کرنے کا فیصلہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول نیویارک میں جی 77 اور چین کے خصوصی وزارتی اجلاس کی میزبانی کریں گے۔
جی 77 اور چین کا وزارتی اجلاس اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوگا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے وزیر خارجہ کا ہوائی اڈے پر استقبال کیا جبکہ امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان بھی دیگر حکام کے ساتھ ہوائی اڈے پر موجود تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

