Advertisement

جماعت اسلامی کا عزم عوام کو اسلامی تعلیمات سے آگاہ کرنا ہے، سراج الحق

سراج الحق

سراج الحق

جماعت اسلامی کے سربرہ سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا عزم پاکستانی عوام کو سلام کی تعلیمات سے آگاہ کرنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے سربرہ سراج الحق نے لاہور میں جمیعت طلبہ عربیہ پاکستان کے نئے دفتر کا افتتاح کیا ہے۔

اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ اسلامی جمیعت طلبہ نے کفر کے برے عزائم کو ختم کرنے میں خاطرخواہ کوشش کی ہے جبکہ سلامتی کونسل پر کفر کے سامراج کا قبضہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا تعلیمی نصاب بیرون ممالک سے سیلکٹ ہوتا ہے جبکہ استاد، سکول اور تنخواہیں ہمارا ملک دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ حکمران معاشی صورت حال کے متعلق مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، سراج الحق

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کے وزیراعظم تو بیرون ممالک سے پہلے ہی سلیکٹ ہو چکے ہوتے ہیں جبکہ ہمارے ملک کی سیاسی اور معاشی تباہی کا باعث 4 سے 5 پارٹیاں ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی حکومتیں آئی ایم ایف کے آگے سجدہ ریز ہو جاتی ہیں اور ان کی تمام شرائط کو قبول کر لیتے ہیں جبکہ امریکہ میں ایک ایسا ادارہ ہے جو عالم اسلام پر راج کرنے کے طریقے ڈھونڈتا ہے اور پھر عالم اسلام پر مختلف طریقوں سے اپنا نظام رائج کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ ملک میں اس وقت سیاسی آلودگی ہے، سراج الحق

جماعت اسلامی کے سربرہ سراج الحق نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی کا عزم پاکستانی عوام کو سلام کی تعلیمات سے آگاہ کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version