Advertisement

گوادر کو آج پاکستان کا حصہ بنے 64 سال مکمل ہو گئے

گوادر کی پاکستان میں شمولیت کو آج 64 سال مکمل ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 1958 میں آج ہی کے دن گوادر کے ساحل پر قومی پرچم لہرایا گیا تھا۔

64 سال قبل 1958 میں آج ہی کے دن پاکستان نیوی نے قومی پرچم لہرا کر گوادر کا انتظام سنبھالا۔

گوادر پورٹ کی تجارتی اہمیت کا اندازہ دنیا کو اس وقت ہوا جب 1954 میں امریکی جیالوجیکل سروے رپورٹ میں انٹرنیشنل میری ٹائم روٹ اور پرشئین گلف کے دہانے پر واقع گوادر کو شپنگ یا بحری تجارت کیلئے بہترین بندرگاہ قرار دیا گیا۔

کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ پاکستان کا حصہ بننے کے بعد چھوٹے سے گوادر شہر سے سی پیک جیسا گیم چینجر منصوبہ شروع ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version