Advertisement

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول انتہائی سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں مہنگا بک رہا ہے، قاسم سوری

 سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول انتہائی سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں مہنگا بک رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج کی اصل خبر تو یہ ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول آج انتہائی کم قیمت 77 ڈالر فی بیرل بک رہا ہے تو امپورٹڈ حکومت عوام کو 225 روپے فی لیٹر بیچ رہی ہے۔

 

  سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کا مزید کہنا تھا کہ جب عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 125 ڈالر فی بیرل تھا تو پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت پیٹرول 150 روپے فی لیٹر بیچ رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version