Advertisement

 سندھ کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، سردار شاہ

سردار علی شاہ

صوبائی وزیر ثقافت سردار شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ثقافت سردار شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ کا چپہ چپہ اپنے ماضی کے نشان ملتے ہیں، ہم مکمل طور پر ان تک نہیں پہنچ سکتے ہیں، ہمیں بیرونی ممالک سے مدد لینی چاہیئے۔

انہوں نے کہا کہ کوئی دعویٰ نہیں کروں گا کیونکہ یہ بہت بڑا کام ہے،  چھوٹا کام نہیں ہے اور یہ فقط ایک وزیر کا کام نہیں ہے، سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ گیارہ سو ملی میٹر بارش ہوئی جس میں آفت آئی ہے۔

  صوبائی وزیر ثقافت سردار شاہ نے مزید کہا کہ جو ہم نے اپنے ماحول کو گندا کیا ہے، اب ماحول ہم سے بدلا لے رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version