Advertisement

جہلم؛ رکشہ اور ڈمپر میں تصادم، 2 خواتین جاں بحق

قصور

قصور؛ تیز رفتاری کے باعث مسافر وین الٹ گئی، 17 افراد زخمی

جہلم میں رکشہ اور ڈمپر میں خوفناک تصادم ہوا ہے جس کے باعث 2 خواتین جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں خوشاب روڈ پر رکشہ اور ڈمپر میں خوفناک تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہوگئی ہیں جبکہ ایک خاتون سمیت چار افراد شدید زخمی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والی خواتین محکمہ صحت میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تیز رفتار ڈمپر نے بے قابو ہو کر رکشہ کو کچل ڈالا ہے جبکہ حادثہ کے بعد ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ہے۔

  ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement

 پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والی ہیلتھ ورکرز کا تعلق پنڈ دادن کے نواحی علاقہ ٹوبھہ سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’تعلقات میں تاریخی موڑ؛ پاک سعودی دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کا پیغام‘‘
  کیا 17 ارب ضائع ہو گئے؟ سکھر بیراج کے نئے گیٹوں میں خامیاں سامنے آگئیں
شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان
پاک سعودی دفاعی معاہدہ؛ پاکستان علماء کونسل نے اہم اعلان کردیا
احسن اقبال نے پاک سعودی دفاعی معاہدے کو خوش آئند قرار دے دیا
دہشتگرد افغان سرزمین کو سرحدپار دراندازی کیلئے استعمال کررہے ہیں، پاکستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version