Advertisement

ہم نے ہمیشہ مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی ہے، وسیم اختر

  ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما وسیم اختر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جس طرح ایم کیو ایم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہیں اور 22 اگست کے بعد جس طرح ایم کیو ایم جدوجہد کر رہی ہے اس کی بھی بات ہونی چاہیئے۔

انہوں نے کہا کہ جس وقت ایم کیو ایم پاکستان نے مجھے میئر کراچی بنایا تھا اس وقت بھی مشکلات تھی، ہم نے کوشش کی کہ مسائل حل ہوں جبکہ سازشوں کا بھی سامنا کیا۔

    ان کا کہنا تھا کہ جو کام کرنے نکلے گا اس سے غلطیاں بھی ہوں گی جبکہ غلطیاں ضرور ہوئی ہیں مگر آج وہ زمہ داریاں ہمارے کاندھوں پر ہیں۔

وسیم اختر نے کہا کہ ہم پارٹی مضبوط کرنا چاہتے ہیں جبکہ حلقہ بندیاں اور نوکریوں کے مسائل حل کے لیئے پیپلز پارٹی کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنی پڑ رہی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہمیں سارے اختلاف بھول کر اس الیکشن میں جانا ہے اور ہمیں بھرپور طریقہ سے جیتنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سازشی ٹولہ نہیں چاہتا کہ ایم کیو ایم مضبوط ہو۔

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما وسیم اختر نے مزید کہا کہ مشکل چیزیں آپ کو نظر آرہی ہوگی لیکن آپکو ہمارا ساتھ دینا ہوگا جبکہ ہمیں بلدیاتی الیکشن میں حق پرست میئر چاہیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی ادارہ صحت کا اجلاس؛ وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال مصر پہنچ گئے
پاک افغان سرحد پرکشیدگی، صدر اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کا پاکستان کی تیزی سے بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم
پاک فوج کی سپن بولدک چمن میں جوابی کارروائی، افغان طالبان کی جنگ بندی کی درخواست
صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version