Advertisement

کراچی سے شارجہ جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

پرواز

کراچی سے شارجہ جانے والی سیرین ایئر کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق سیرین ایئر کی کراچی سے شارجہ جانے والی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کروائی گئی ہے۔

جہاز میں آکسیجن  سسٹم میں تیکنیکی خرابی ہوئی تاہم کراچی سے شارجہ کے  اڑان بھرنے کے 15 منٹ بعد ممکنہ طور  آکسیجن کا ایشو ہوا اور جبکہ آکسیجن سسٹم خراب ہونے پر سانس لینے کی تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔

اس موقع پر  جہاز کے کپتان نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول کو ایمرجنسی لینڈنگ کی اطلاع دی تاہم ایمرجنسی لینڈنگ کے لئے جہاز  ہوا میں ایک گھنٹہ ہوا چکر لگاتا رہا اور  2 چکر سمندر کے اوپر لگاکر تیل ضائع کیا اور اس کے بعد پرواز نے پورٹ قاسم کی حدود پر 7 چکر ہوا میں لگائے۔

پورٹ قاسم کی حدود سے  جہاز نے 25 ایل پر رن وے پر پہلے لینڈ کرانے کی کوشش کی لیکن لینڈ نہیں کرپایا جس کے بعد جہاز کو دوسرے رن وے 07 آر  پر لینڈنگ کی۔

Advertisement

 بعدازاں ایمرجنسی لینڈ کے لئے کراچی يورٹ پر ہنگامی صورتحال نافذ کی گئی اور رن وے کے ساتھ 4 فائر ٹینڈرز  اور  2 ایمبولنس کو رن وے کے ساتھ اسٹینڈ بائی کیا۔

 خیال رہے کہ پرواز تحال روانہ نہیں ہوسکی ہے تاہم پرواز میں 160 سے زائد مسافر شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
کراچی؛ بچیوں سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کی تہلکہ خیز ابتدائی تفتیشی رپورٹ
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version