Advertisement

پاکستان معاشی سرگرمیوں کا مرکز بن سکتا ہے، احسن اقبال

معاشی سرگرمیوں

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان ملک کی جیو اکنامکس سے فائدہ اٹھا کر اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بن سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے ملک فی کس آمدنی بڑھانے پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

یہ بھی پرھیں: نجی شعبے نے سست معاشی سرگرمیوں کے دوران 185 ارب روپے کے قرض واپس کردیے

احسن اقبال نے کہا کہ ہمیں اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی کہ ہم معاشی سیڑھی پر کیسے بڑھ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہی وژن تھا جس نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی طرف ہمارا سفر شروع کیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ہم نے سی پیک کا آغاز کیا اور ہم مختلف ترقیاتی منصوبوں میں 29 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری کو بروئے کار لانے میں کامیاب ہوئے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ’ تجارتی کراسنگ پوائنٹس میں اضافے سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version