Advertisement

پاکستان سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ملک بدعنوانی سے متعلق ہوشربا انکشافات کردیے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی سروے رپورٹ کے مطابق  ملک میں کرپشن کوٹاپ گیئر لگ گیا ہے۔ موجودہ حکومت میں ہرجانب بدعنوانی کابازار گرم ہے، رشوت کاناسور ملکی جڑوں کو کھوکھلا کرنے لگا۔

سروے کا ایک ایک لفظ  نہ صرف ملکی تباہ حالی کی داستان سنا رہا ہے بلکہ چیخ چیخ کر تباہی کی وجوہات بھی بتا رہا ہے ۔

 سترفیصد لوگوں کا شکوہ ہے کہ سیلاب  فنڈز اور امداد تک درست تقسیم نہیں ہوئی ۔

 سروے کے مطابق پولیس کا محکمہ کرپشن میں نمبر ون پرہے۔ ٹینڈرنگ اورٹھیکیداری کرپشن کادوسرا نمبر ہے۔ عدلیہ  فہرست میں  تیسرا جبکہ محکمہ تعلیم چوتھا کرپٹ ترین ادارہ ہے۔

Advertisement

چالیس فیصد عوام کا ماننا ہے کہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت  چائے پانی کے بغیر نہیں ہوتی، اٹھائیس  فیصد لوگ کہتے ہیں کہ بجلی کی مسلسل فراہمی کے لیے بھی رشوت کا کرنٹ لازمی ہے جبکہ سترہ فیصد افراد کے مطابق صاف پانی  چاہئے تو راشی افسران کی پیاس بجھانا ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version