Advertisement

سندھ اسمبلی میں شہید ارشد شریف کے جائز مطالبات پورا کرنے کیلئے حمایتی قرارداد جمع کروا دی گئی

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کی جانب سے ارشد شریف کے جائز مطالبات پورا کرنے کیلئے حمایتی قرارداد جمع کروا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قرارداد کا متن ہے کہ یہ ایوان شہید ارشد شریف کی پاکستان میں صحافت بالخصوص تحقیقاتی صحافت کے میدان میں خدمات کو سراہتا ہے، شہید فضیلت کی ایک روشن مثال تھے اور اپنے ساتھیوں اور کیریئر کے طور پر صحافت میں آنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے ایک تحریک کا کام کرتے تھے۔

قرارداد کا متن ہے کہ یہ ایوان شہید ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتا ہے، یہ ایوان شہید کے قتل کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ اختیاراتی عدالتی کمیشن کی تشکیل کے مطالبات میں ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کے لیے کھڑا ہے، اسمبلی سمجھتی ہے کہ اہل خانہ اور پاکستانی عوام کو ایسے نامور صحافی کے قتل کے بارے میں جاننے کا حق ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version