Advertisement

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

شہباز شریف

حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات دینے کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حکومت نے اتحادی جماعتوں کے تحفظات نظر انداز کر دیے ہیں جبکہ اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے لیے پانچ رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ اتحادی جماعتوں سے طے پایا تھا کہ یہ قانون سازی صرف ریکوڈک کی حد تک ہوگی۔

 جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل پر دستخط اور ریکوڈیک منصوبے کے لئے ریگولیٹری فریم ورک کی منظوری دے دی جبکہ ریکوڈیک ڈیل پر 15 دسمبر کو دستخط کیے جائیں گے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کمیٹی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کرے گی اور تحفظات دور کرے گی جبکہ متعلقہ قانون سازی پر سپریم کورٹ نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version